سلمان خان اور سوناکشی ’’ویلکم ٹو دا نیویارک‘‘ کے گانے میں اکھٹے دکھائی دینگے

سلمان خان اور سوناکشی ’’ویلکم ٹو دا نیویارک‘‘ کے گانے میں اکھٹے دکھائی ...
 سلمان خان اور سوناکشی ’’ویلکم ٹو دا نیویارک‘‘ کے گانے میں اکھٹے دکھائی دینگے

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور سوناکشی سنہا فلم ’’ویلکم ٹو دا نیویارک‘‘ میں سپیشل گانے میں اکھٹے دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اور سوناکشی سنہا فلم ’’ویلکم ٹو دا نیویارک‘‘ کے سپیشل گانے میں اکھٹے دکھائی دیں گے، رومانوی گانے کی عکسبندی نیویارک میں کی گئی۔ فلم میں اداکارہ سوناکشی سنہا، دلجیت دوسنج اور کرن جوہر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم آئندہ سال 23 فروری کو ریلیزکی جائے گی۔

مزید : کلچر /رائے

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...