رنویر سنگھ نے فلم ’’پدماوت‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ 13 کروڑ کر دیا

رنویر سنگھ نے فلم ’’پدماوت‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ 13 کروڑ ...
رنویر سنگھ نے فلم ’’پدماوت‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ 13 کروڑ کر دیا

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’’پدماوت‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ 13 کروڑ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے فلم ’’پدماوت‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا لیا ہے، اب اداکار فلم کے لئے13 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔

مزید : کلچر /رائے