بھومی پڈنیکر کو برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی دعوت

بھومی پڈنیکر کو برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی دعوت
بھومی پڈنیکر کو برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی دعوت

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ بھومی پڈنیکر کو فلم ساز کرن جوہر کے ساتھ 65 ویں برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔جو 25 جنوری تک جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ برلن کی طرف سے فلم فیسٹیول میں شرکت کی دعوت ملنا اور میلے میں بھارتی سینما کی نمائندگی کرنا میرے لئے خوشی اور باعث فخر ہے۔

مزید : کلچر /رائے

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...