ڈراموں کی مصر وفیات، رزکمالی کا فلموں میں کام سے انکار

ڈراموں کی مصر وفیات، رزکمالی کا فلموں میں کام سے انکار
 ڈراموں کی مصر وفیات، رزکمالی کا فلموں میں کام سے انکار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل رزکمالی نے ٹی وی ڈراموں کی مصر وفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی ۔رز کمالی کو پاکستانی فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی مگر اداکارہ نے ٹی وی ڈراموں میں مصروفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی ہے اور ان کاکہنا ہے کہ میں ٹی وی ڈراموں میں اتنی مصروف ہوں کہ میرے پاس فی الحال فلموں میں کام کر نے کیلئے وقت نہیں ۔

مزید : کلچر /رائے