میرے بچوں نے شوبز میں آنے کا فیصلہ نہیں کیا،سخاوت ناز

میرے بچوں نے شوبز میں آنے کا فیصلہ نہیں کیا،سخاوت ناز
میرے بچوں نے شوبز میں آنے کا فیصلہ نہیں کیا،سخاوت ناز

  

لاہور(فلم رپورٹر) کامیڈین سخاوت نازنے کہا ہے کہاگر میرے بچے اگر شوبز میں آنا چاہیں تو ان کو روکوں گا نہیں پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی ہم سے جہاں تک ممکن ہوسکے گا اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔انہوں نے کہا ہے شوبز کوئی بری چیز نہیں میں ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کرہی کام کیاجائے اور میرے بچوں نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں آنے کا فیصلہ نہیں کیا لیکر اگر وہ شوبز میں آنکا چاہے گی تو ان کو روکوں گا نہیں بلکہ انہیں سپورٹ کر یں گے۔

مزید : کلچر /رائے