کراچی میں کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے:سرفراز احمد

کراچی میں کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے:سرفراز احمد
  1. کراچی(نیٹ نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل ہونا خوش آئند ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سرفرازاحمد کا کہناتھا کہ کراچی میں کرکٹ آنا بہت ہی خوش آئند بات ہے،پہلے لوگوں میں کرکٹ آئی تھی اور اب کراچی والے چاہیں گے کہ یہاں پر میچ ہواور دوبارہ کرکٹ بحال ہو۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ جو بھی ٹیمیں کراچی میں کھیلیں گی وہ یہاں کے ہجوم کوخوب انجوائے کریں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...