افغانستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا
  1. شارجہ (اے پی پی) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...