جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے آج ہو گا

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پورٹ الزبتھ(نیٹ نیوزجنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل آج پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں3-1 کی برتری حاصل ہے۔