13ویں ڈیزرٹ چولستان ریلی15فروری سے شروع ہوگی

13ویں ڈیزرٹ چولستان ریلی15فروری سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام 13 ویں ڈیزرٹ چولستان ریلی 15 سے 18 فروری تک چولستان کے صحرا اور قلعہ دراوڑ میں منعقد ہوگی جس کا فاصلہ تقریبا 450 کلو میٹر پر محیط ہو گا،ریلی میں 100 سے زائد تجربہ کار پروفیشنل ڈرائیور اپنی مہارت آزمائیں گے۔ چولستان ریلی 4 دونوں پر محیط ہو گی جس میں تین اضلاع رحیم یار خان، بہاولپور، بہاول نگرریلی کے روٹ شامل ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...