دو پولنگ سٹیشنوں پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں لڑائی

دو پولنگ سٹیشنوں پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں لڑائی

لودھراں (آئی این پی) لودھراں کے حلقے این اے 154کے ضمنی انتخاب کے دوران علاقہ آدم واہن کے دو پولنگ اسٹیشنز پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے‘ جھگڑا کارکنوں کے پولنگ اسٹیشن کے قریب کھڑے ہونے پر ہوا۔ پیر کو لودھراں میں اینا ے 154 ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ شروع ہوئی تو آدم واہن کے دو پولنگ اسٹیشنز پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آپس میں لڑ پڑے جھگڑا کارکنوں کے پولنگ اسٹیشن کے قریب کھڑے ہونے پر ہوا۔

لڑائی

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...