پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم آج سے شروع ہوگا

پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم آج سے شروع ہوگا

لاہور(لیڈی رپورٹر)سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ،حکومت پنجاب کی ہدایت پر ملٹی سیکٹورل نیو ٹریشن سنٹر ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم میں پیف کا شعبہ کمیونیکیشن پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کاسٹال لگائے گا۔پیف ترجمان کے مطابق پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم 13تا 14فروری دوروز تک ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا جس میں مہمانوں کیلئے مفت تعلیمی منصوبوں کی کاوشوں سے آگاہی اور ورکنگ بابت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے خصوصی جرائد اور دیگر مٹیریل دستیاب ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...