نیب بلاتفریق کارروائی کرے،شاہ زید
لاہور( پ ر) تحر یک انصاف کے مرکز ی رہنما ایم شاہ زید خان نے کہا ہے کہ جمہوریت اور کر پشن ا ب ایک ساتھ نہیں چل سکتے پوری قوم سپر یم کورٹ اور نیب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔انہوں نے کہاکہ نیب کو بلا تفریق کاروائی عمل میں لانی چائیے عام مجرموں کی طرح نوازشریف اگر پیش نہ ہوتو گرفتار کرکے لایاجائے ۔
شاہ زید