جعلی پولیس مقابلو ں اور سڑکوں پررکاوٹو ں پر از خود نوٹس خوش آئند

جعلی پولیس مقابلو ں اور سڑکوں پررکاوٹو ں پر از خود نوٹس خوش آئند

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی فرخ جاوید مون نے چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے پنجاب میں جعلی پولیس مقابلوں اورجاتی امرا کے راستوں میں رکاوٹیں ہٹانے پرازخود نوٹس لینے کے فیصلے کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے ایما ء پرجعلی پولیس مقابلوں کا ریکارڈ بہت خوفناک ہے ان کی تحقیقات ناگزیر ہے کیونکہ یہ انسانی مسئلہ ہے لہذا پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ دوبارہ حکومت کا خواب دیکھنے کے بجائے جیل جانے کی تیاری شروع کردیں کیونکہ ان کی حکومت کے دوران اب تمام جعلی پولیس مقابلوں کا پول کھلنے والا ہے۔

فرخ مون

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...