سالانہ 20ارب کی گیس چوری پر قابو نہ پایا جانا تشویشناک ہے

سالانہ 20ارب کی گیس چوری پر قابو نہ پایا جانا تشویشناک ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ق کے راہنما وسیکرٹری اطلاعات لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ سوئی گیس کمپنیاں گیس کی چوری اور لیکیج روکنے میں ناکام رہی ہیں اور سالانہ20ارب روپے کی گیس چوری اورلیکیج پر قابو نہ پانا تشویشناک امر ہے انہوں نے کہا کہ گیس چوری کا بوجھ گیس مہنگی کرکے عوام پر ڈالا جارہا ہے جس کے باعث گیس بلوں میں وقتاً فوقتاً اضافہ کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
کامران