عاصمہ جہانگیر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی قرارداد اسمبلی میں جمع

عاصمہ جہانگیر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی قرارداد اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سینئر قانون دان عاصمہ جہانگیر کی تدفین سرکاری اعزاز سے کرنے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے ان کی خدمات گراں قدر ہیں ان کو صدارتی ایواڈ سے بھی نوازا جائے۔انہوں نے مزیدموقف اختیار کیایہ ایوان سینئر قانون دان ،انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے۔پاکستان ایک نڈر،بہادراور عظیم قانون دان سے محرم ہو گیا ہے۔
حنا