مہنگائی اور بیروزگاری نے ہر گھر میں ڈیرے ڈال لئے

مہنگائی اور بیروزگاری نے ہر گھر میں ڈیرے ڈال لئے

لاہور (نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے ہر گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے ملک میں روزگار کا سلسلہ نہ ہونے کی وجہ سے اکثرپڑھے لکھے نوجوان بیرون ملک جانے کی غیر قانونی کوشش میں جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ پڑھے لکھے پنجاب کا خوش کن نعرہ اب دم توڑتا نظر آ رہا ہے ۔

عابد صدیقی

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...