اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام نمونیا کے موضو ع پر سیمینار

اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام نمونیا کے موضو ع پر سیمینار

لا ہو(جنرل رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م مقا می ہو ٹل میں نمو نیا کی بیما ریو ں کے حو الے سے ایک سیمینا ر ہو ا جس کی صد ارت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر نا ہید ند یم،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر سجا د ملک،ڈاکٹر فر حت نعما ن ،ڈاکٹر عمر رشید،ڈاکٹر یعقو ب انو ر ،ڈاکٹر فر زانہ ،ڈاکٹر روبینہ سمیت کثیر تعد اد میں فیملی فز یشنز نے شر کت کی ۔سیمینا ر میں پر وفیسر ڈاکٹرطا رق محمو د میا ں نے فیملی فز یشنز کو نمو نیا کی بیماریو ں کے حو الے سے فیملی فز یشنز کو جد ید علا ج با رے روشنا س کر وایا ۔

نمونیا

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...