مسلم لیگ(ن) نوازشریف کو بچانے میں مصروفہے،ارمغان صادق

مسلم لیگ(ن) نوازشریف کو بچانے میں مصروفہے،ارمغان صادق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صادق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو 22 کروڑ پاکستانیوں کوان کے حال پر چھوڑ کر نوازشریف کو احتساب سے بچانے میں زیادہ دلچسپی ہے۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی قومی اداروں کی عملداری کے حق میں اپناآئینی کرداراداکرنے کی بجائے شریف خاندان کے ترجمان بنے ہوئے ہیں۔حکومت کی ناقص معاشی منصوبہ بندی نے تعمیرو ترقی کاراستہ بندکردیا۔حکمرانوں نے تعلیم اورصحت کے شعبہ جات کابیڑاغرق اوراورنج ٹرین سے غیرضروری منصوبوں کی تکمیل کیلئے ملک وقوم کومقروض کردیا۔ عوام کے کندھوں پرمسائل کابوجھ ان کی قوت برداشت سے بہت زیادہ ہے۔
ارمغان