(ن) لیگ کی حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا،شیخ عرفان

(ن) لیگ کی حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا،شیخ عرفان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شیخ عرفان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت نے آج تک عوام کی فلاح کے لیے کچھ نہیں کیا ، عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں،، قوم باشعور ہے وہ قومی دولت لوٹنے والوں کو اچھی طرح پہچان چکی ہےِ پاکستان میں نواز شریف اور شہباز شریف کے لئے کوئی بھی گنجائش باقی نہیں بچی ۔

شیخ عرفان

مزید : میٹروپولیٹن 1