جعلی پولیس مقابلوں کے خلافنوٹس قانون کی فتح ہے،رانا خورشید انور

جعلی پولیس مقابلوں کے خلافنوٹس قانون کی فتح ہے،رانا خورشید انور

لاہور (پ ر) تنظیم پاکستان بچاؤ موومنٹ کے چیئرمین رانا خورشید انور نے جعلی پولیس مقابلوں پر سپریم آف پاکستان کی جانب سے تحقیقات کے حکم کو قانون کی فتح قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھانہ گوالمنڈی میں حکمرانوں نے دو سگے بھائیوں ہیرا گجر ان کے بھائی اور بھانجے کو جیل سے نکلوا کر پولیس مقابلے میں پار کرایا اور اس کا م کیلئے حکمرانوں کے قریبی عزیز ایک ایس ایچ او کو اس ٹاسک دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام کھلے خط میں انہوں نے کہا کہ جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات سے حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...