غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن لیتے ہیں،اظہر حیدر

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن لیتے ہیں،اظہر حیدر

لاہور (کامرس رپورٹر)والڈ سٹی اتھارٹی کے انسپکٹر اظہر حیدر نے نمائندہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شاہ عالم مارکیٹ میں کوئی غیر قانونی تعمیرات نہیں ہو رہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی تعمیراتی کام ہوتا ہے تو اس کے خلاف محکمانہ ایکشن لیتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انسپکٹر اظہر کا کہناتھا کہ غیر قانونی تعمیرات پر والڈ سٹی نے جو کرنا ہوتا ہے وہ کرتے ہیں اور افسران کو جو جواب دینا ہوتا ہے وہ ہم دے دیتے ہیں ۔

اظہر حیدر

ا

مزید : میٹروپولیٹن 1