یونین کونسل 232میں زکوٰۃ و عشر کے نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب

یونین کونسل 232میں زکوٰۃ و عشر کے نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب

لاہور(لیڈی رپورٹر)یو نین کونسل 232بلاک 14بی ون ٹاؤن شپ میں زکوٰ ۃ و عشر کے نو ٹیفکیشن تقسیم کر نے کی تقریب ، چیئر مین یو نین کو نسل اجمل ہا شمی کی بطورمہما ن خصو صی شر کت ۔تقریب میں کونسلرز توصیف خا ن،را نا سلیم ، مرزا ریحان ، را نا تسلیم ،کا کا بھا ئی ،اقبا ل بالا،عدیل خان ودیگر نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے چیئر مین اجمل ہا شمی نے کہا کہ حلقہ بھرمیں عوا می فلا حی منصو بو ں پر تیزی سے کام جا ری ہے مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں ترقیا تی کا مو ں کا جال بچھا کر یہ ثا بت کر دیا ہے کہ اگر کو ئی جماعت حقیقی معنو ں میں عوا می خد مت کا جذ بہ رکھتی ہے تو وہ مسلم لیگ ن ہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ سا زشی عنا صر چا ہے جتنی مر ضی سا زشیں کر لیں اپنے مذمو م مقاصد میں کا میا ب نہیں ہو ں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ تا ریخ اس با ت کی گواہ ہے کہ ہم نے ہر دور میں عوام کی ترجیحا ت کو اولین درجہ دیا ہے اور عوامی خد مت کو ہی اپنا عزم بنا یا ہے۔

یوسی232

مزید : میٹروپولیٹن 1