مسلم لیگ(ن) سینیٹ کے ساتھ جنرل الیکشن میں بھی کامیاب ہوگی،سردار عادل عمر

مسلم لیگ(ن) سینیٹ کے ساتھ جنرل الیکشن میں بھی کامیاب ہوگی،سردار عادل عمر

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)عوام کی خوشحالی سے بڑھ کر میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی کوئی ترجیح نہیں ہو سکتی،مسلم لیگ (ن)کی حکومت وعدے پورے کرکے ہی دم لیتی ہے ان خیالا ت کا اظہار مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما علامہ اقبال ٹاؤن کے سابق ٹاؤن ناظم سردار عادل عمر نے اپنے ڈیرے پرپریس کلب مانگا منڈی کے سرپر ست اعلیٰ ملک ممتاز حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ ترقی کے تیزرفتار سفر میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دی جائے گی، سینٹ اورجنرل الیکشن 2018میں مسلم لیگ (ن)ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی دوسری سیاسی جماعتوں کو نعرے لگانے کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔انہوں نے کہاتحریک عدل میں عوام کی شرکت اپنے قائد میاں محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے میاں نواز شریف نہ ڈرنے والے اور نہ جھکنے والے ہیں 20کروڑ عوام کی طاقت سے کامیاب ہوکرایک مرتبہ پھر وزیر اعظم بنیں گے ۔

سردار عادل عمر

Bac

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...