نواں کوٹ، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
لاہو ر(خبر نگار) نواں کوٹ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ پولیس نے ناکہ پر مشکوک موٹرسائیکل سوار علی رضا سے دوران تلاشی بغیر لائسنسی 30بور پستول بمعہ گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔