مناواں پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
لاہو ر(خبر نگار)مناواں پولیس نے کارروائی کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس نے کارروائی کر کے ناجائز اسلحہ رکھنے والے وقاص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے غیر لائسنسی پستول بمعہ گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔