ماڈل ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا

ماڈل ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا

لاہو ر(خبر نگار)ماڈل ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بابر نامی منشیات فروش کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے520گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...