نصیر آباد پولیس نے 2 ملزموں کوگرفتار کر لیا، زہریلی شراب

نصیر آباد پولیس نے 2 ملزموں کوگرفتار کر لیا، زہریلی شراب

لاہو ر(خبر نگار)نصیر آباد پولیس نے 2شراب فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں زہریلی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او فیکٹر ی مد ثر اللہ خا ن کے مطابق نصیر آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2شراب فروشوں فیصل مسیح اورشان مسیح کو گرفتا رکر کے ملزمان کے قبضہ سے 75 لیٹر الکوحل 70 کْپیاں 24 بوتل زہریلی شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی