اقبال ٹاؤن پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے2 ملزمان کو گرفتارکر لیا

اقبال ٹاؤن پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے2 ملزمان کو گرفتارکر لیا

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر)اقبال ٹاؤن پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے2 ملزمان کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او اقبا ل ٹا ؤن انسپکٹر مقصو د گجرکے مطابق ا قبال ٹاؤن پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کے دوران افضل نذیر اور محمد شہباز کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 عدد 9 ایم ایم پسٹل اور 5 عدد گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...