چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی بہترین فرائض انجام دینے پر ٹریفک افسران کو شاباش

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی بہترین فرائض انجام دینے پر ٹریفک افسران کو شاباش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی کے شالیمار لنک روڈ کے دورہ کے دوران مغلپورہ ٹریفک افسران نے ٹریفک روانی کو بہترین انداز سے یقینی بنایا۔ چیف جسٹس نے بہترین فرائض انجام دینے پر متعلقہ ٹریفک افسران کو شاباش دے دی۔ جسٹس یاور علی کی جانب سے ڈی ایس پی مغلپورہ اقبال حمید، انسپکٹر خالد نواز اور متعلقہ ٹریفک وارڈنز کو شاباش دی گئی۔

مزید :

علاقائی -