شاہدرہ :رکشہ بے قابوکر الٹنے سے ڈرائیور سمیت 3افراد زخمی

شاہدرہ :رکشہ بے قابوکر الٹنے سے ڈرائیور سمیت 3افراد زخمی

لاہو ر(خبر نگار) شاہدرہ کے علاقہ میں رکشہ تیز رفتار ی کے باعث بے قابوکر الٹ گیاجس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3افراد شد ید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ موڑ کے قریب رکشہ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گیاجس سے ڈرائیورامجد سمیت رکشہ میں موجود 2سواریاں افضل اورشیر علی زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...