قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر)اقبال ٹاؤن پولیس نے کارروائی کر کے قتل کے اشتہاری ملزم کوگرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن پولیس نے اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے 2016میں قتل کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری ملزم ساجد علی ولد مشتاق احمد کو مخبر کی اطلاع پر کوہ مری کے علاقہ سے گرفتار کر لیا۔

مزید : علاقائی