شاہدرہ، رکن قومی اسمبلی کی آمد پر حمائتیوں کی ہوائی فائرنگ

شاہدرہ، رکن قومی اسمبلی کی آمد پر حمائتیوں کی ہوائی فائرنگ

لا ہور (خبرنگار)شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے علا قہ مسلم پا ر ک میں رکن قو می اسمبلی کی آ مد پر ان کے حمائتیو ں نے ہو ائی فا ئر نگ کر کے ان کا استقبا ل کیاگیا۔بتا یا گیا ہے کہ رکن قو می اسمبلی ملک ریا ض گلی کی تعمیر مکمل ہو نے کے بعد افتتا ح کیلئے مسلم پا ر ک پہنچے تو انکے حمایتی (ن) لیگ کے یو سی 11 کے جنر ل کو نسلر میا ں حمز ہ نے خو شی میں ہو ائی فا ئر نگ کر دی ۔ ایس پی سٹی علی رضا کو پتہ چلا تو انہو ں نے فو ری طو ر پر ایس ایچ او انسپکٹرملک مشتا ق احمد کو بجھا جس نے فا ئر نگ کر نے والے جنر ل کو نسلر کو گر فتا ر کر کے پستو ل اور گو لیو ں کے خو ل بر آ مد کرلئے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...