لاری اڈہ پولیس کی کارروائی، 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

لاری اڈہ پولیس کی کارروائی، 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(خبر نگار) لاری اڈہ پولیس کی کارروائی، 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتارکر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاری اڈا پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث زاہد اور سجاد کو گرفتار کر کے مذکورہ ملزمان کے قبضہ سے2 موٹر سائیکلیں، ہزاروں روپے نقدی ، اسلحہ اور 8موبائل فون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

مزید :

علاقائی -