شہبازشریف کا حیدر آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا حیدر آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے حیدر آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حادثے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کیساتھ ہیں اور دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اظہار افسوس

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...