حمزہ شہباز سے برطانیہ کے پولیٹکل قونصلر ولیم میڈلٹن کی ملاقات
لاہور ( جنر ل رپورٹر) سینئر لیگی رہنما حمزہ شہباز سے برطانیہ کے پولیٹکل قونصلر ولیم میڈلٹن نے ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ امور اور ملک کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت نے تعلیم، صحت اور توانائی کے شعبوں میں نمایاں ترقی کی، رواں سال عام انتخابات کے بروقت انعقاد کے خواہاں ہیں
حمزہ شہباز ۔