3سال سے سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ جانے والوں کی درخواستوں کی تعداد 19ہزار ہو گئی

3سال سے سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ جانے والوں کی درخواستوں کی تعداد ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)3سال سے مسلسل سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ جانے والوں کی اس سال درخواستوں کی تعداد 19ہزار ہو گئی ،وزارت نے مسلسل 3سال سرکاری سکیم میں درخواستیں دینے والوں کے لیے حج2018ء میں 10ہزار کا کوٹہ مخصوص کیا ہے ،10ہزار افراد قرعہ اندازی کے بغیر منتخب ہوں گے اب10ہزار افراد کے انتخاب کے لیے 19ہزار درخواستوں کی قرعہ اندازی ہو گی ۔

تعداد

مزید : صفحہ آخر