ہوپ کاچیف جسٹس سے سرکاری سکیم میں مجاملہ ویزہ سکینڈل کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ہوپ کاچیف جسٹس سے سرکاری سکیم میں مجاملہ ویزہ سکینڈل کا نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد میں حج2017ء میں 470افراد کے مجاملہ ویزہ پر حج کرنے والوں کی بازگشت ،مجاملہ ویزہ والے افراد کو سرکاری فنڈ سے کوئی ادائیگی ہوئی ہے یا نہیں ان خبروں کی تحقیقات ہونی چاہیے،ہوپ کے ذرائع کی گفتگو، چیف جسٹس آف پاکستان کو سرکاری سکیم میں مجاملہ ویزہ سکینڈل کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔

مزید : صفحہ آخر