سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کا فیصلہ نہ ہو سکا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کا فیصلہ نہ ہو سکا ،وزارت مذہبی امور پر 50فیصد کوٹہ کے مطابق قرعہ اندازی کرانے کا دباؤ بڑھ گیا وزارت مذہبی امور خاموش،26فروری کو سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی ہونا تھی جو ابھی تک نہیں ہو سکی۔
قرعہ اندازی