سرکاری حج سکیم میں80سال سے زائد پانچ ہزار افراد کی درخواستیں موصول

سرکاری حج سکیم میں80سال سے زائد پانچ ہزار افراد کی درخواستیں موصول

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2018ء میں80سال سے اوپر کے افراد کی5ہزار درخواستیں موصول، وزارت مذہبی امور نے حج2018ء میں سرکاری سکیم کے کوٹہ میں 10ہزار کا کوٹہ 80سال سے اوپر افراد کے لیے مخصوص کر رکھا ہے ان کو قرعہ اندازی کے بغیر منتخب کر لیا جائے گا۔

درخواستیں

مزید : صفحہ آخر