سعودی افواج نے نجران پر حوثیوں کا حملہ پسپا کردیا

سعودی افواج نے نجران پر حوثیوں کا حملہ پسپا کردیا

جدہ (بیورورپورٹ) سعودی افواج نے نجران پر حوثیوں کا حملہ پسپا کردیا۔ دراندازی کی کوشش کررہے تھے۔ 17حوثی مارے گئے۔ دوسری جانب یمن کی سرکاری فوج عرب اتحاد کی فضائیہ کی مدد سے صعدہ کے اندرونی علاقوں کی طرف پیشقدمی کرنے لگی۔

حملہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...