ملیحہ لودھی دنیا کی پانچ کامیاب تیرین خواتین کی فہرست میں شامل

ملیحہ لودھی دنیا کی پانچ کامیاب تیرین خواتین کی فہرست میں شامل

ماسکو (آئی این پی) روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا‘ روسی ویب سائٹ کے مطابق ملیحہ لودھی مسلمان ممالک میں مقبول ترین شخصیت ہیں۔ پیر کو روس کی سرکاری سائٹ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔ روسی ویب سائٹ کے مطابق ملیحہ لودھی مسلمان ممالک میں مقبول ترین شخصیت ہیں۔

ملیحہ لودھی

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...