نوازشریف کاشہبازشریف کو ٹیلی فون ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکبا د

نوازشریف کاشہبازشریف کو ٹیلی فون ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکبا د

لاہور( این این آئی) حلقہ این اے 154کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنے بھائی میاں شہبازشریف کو ٹیلیفون کیا اور ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔ شہبازشریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ لودھراں میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں کامیابی آپ کی محنت کا نتیجہ ہے ۔

مبارکبا د

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...