این اے 154 ، جہانگیر ترین ایک لاکھ 38719ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے

این اے 154 ، جہانگیر ترین ایک لاکھ 38719ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے

لودھراں (مانیٹر نگ ڈیسک )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین 2015 میں لودھراں کے حلقے این اے 154 میں محمد صدیق خان کے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ضمنی انتخاب میں ایک لاکھ 38 ہزار 719 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے تھے۔تفصیلات کے مطابق 11 مئی 2013 کے عام انتخابات میں این اے 154 سے محمد صدیق خان ن نے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑا اور 86 ہزار 177 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے تھے جبکہ جہانگیر ترین نے 72 ہزار 89 ووٹ لیے اور دوسرے نمبر پر رہے اور ن لیگ کے امیدوار سید محمد رفیع الدین بخاری نے 45 ہزار ووٹ حاصل کیے تھے ۔

جہانگیر ترین

مزید : صفحہ اول