’’سنا ہے پیرجیت گیا؟‘‘ریحام کا تبصرہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لودھراں سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی فتح پرریحام خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ ’’سنا ہے پیرجیت گیا؟‘‘
ریحام خان