عمران کا جلسہ علی کی شکست کا باعث بنا

عمران کا جلسہ علی کی شکست کا باعث بنا

لودھراں (بیورورپورٹ ) این اے 154 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے علی ترین کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کے مظابق الیکشن سے دو روز پہلے ہی پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکارہو گئی جس کی وجہ لودھراں عمران خان کا جلسہ بنا جسں میں پارٹی کے ضلعی و تحصیل عہدیداروں کو سٹیج پر جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی جس سے پارٹی عہدے دار سخت ناراض ھو گئے لیکشن نتائج کا اعلان ھوتے ہی ترین فارم پر ویرانی کے بادل چھا گئے اور بڑی ایل سی ڈی سکرین جو الیکشن نتائج دیکھنے کے لئے لگائی گئی تھی ہٹا دی گئی جوں ہی نتائج ہار میں آنا شروع ھوئے ہٹا دی گئی

Back to Co

مزید : صفحہ اول