علی ترین اورجہانگیر ترین نے پولنگ سٹیشن نمبر 234پراورپیر اقبال شاہ نے مخدوم والا میں ووٹ کاسٹ کیا

علی ترین اورجہانگیر ترین نے پولنگ سٹیشن نمبر 234پراورپیر اقبال شاہ نے مخدوم ...

لودھراں (آئی این پی) پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 154کے امیدوار علی خان ترین اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے اپنا ووٹ پولنگ اسٹیشن نمبر 234پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا، ، مسلم لیگ (ن)کے امیدوار پیر اقبال شاہ نے اپنا ووٹ مخدوم والا میں کاسٹ کیا، ،ضمنی الیکشن میں 7آزاد امیدواروں سمیت 10امیدواروں نے حصہ لیا

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...