نہال ہاشمی کی خالی نشست پرآج کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کاامکان سپیکر ایاز صادق کو ٹاسک دے دیاگیا
اسلام آباد(آن لائن)نہال ہاشمی کی خالی نشست پر آج الیکشن کمیشن میں کاغذات جمع کرائے جانے کا امکان،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے نوازشریف نے سپیکر ایاز صادق کو ٹاسک دیدیا۔ذرائع نے بتایا کہ سپیکر چیمبر میں ہونیوالے مشاورتی اجلاس میں زاہد حامد سمیت مسلم لیگ(ن) کے رفقاء موجود تھے تاہم کسی امیدوار کا نام فائنل نہ ہوسکا۔
نہال ہاشمی سیٹ