اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کاعاصمہ جہانگیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کاعاصمہ جہانگیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک/لاہور (آئی این پی،نامہ نگار خصوصی،نامہ نگار ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے پاکستان کی معروف قانون دان اور انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نیو یارک سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم انسانی حقوق کی ایک علمبردار سے محروم ہوگئے ہیں جو تمام لوگوں کے ناقابل تنسیخ حقوق اور مساوات کی داعی تھیں۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

مزید :

صفحہ اول -