عاصمہ جی منصفانہ زندگی کیلئے لڑتی رہیں، مہیش بھٹ

عاصمہ جی منصفانہ زندگی کیلئے لڑتی رہیں، مہیش بھٹ
  1. نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار مہیش بھٹ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’ایک غیر معمولی خاتون جو معمولی لوگوں کے لیے لڑتی رہیں۔ عاصمہ جی میں وہ ہمت اور جرات تھی کہ وہ ایک منصفانہ زندگی کے لیے لڑتی رہیں۔ ہماری زندگیوں کو چھونے کے لیے شکریہ۔‘

    مہیش بھٹ

مزید : صفحہ اول