عاصمہ جہانگیراپنے کام سے زندہ رہیں گی

عاصمہ جہانگیراپنے کام سے زندہ رہیں گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نے عاصمہ جہانگیر اور قاضی واجد کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا: ’پاکستان کے لیے دکھی دن کہ آج اس نے عظیم فنکار اور ایک بے خوف کارکن کو کھو دیا۔ وہ اپنے کام میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ہم ان کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

ماہرہ خان

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...